قلندرز جیت کا تسلسل زلمی کیخلاف بھی برقراررکھنے کیلئے پرعزم

سہیل الیون 5 میچوں میں سے 4 جیت چکی ہے

لاہور قلندرز، پشاور زلمی کیخلاف بھی اپنی جیت کا تسلسل برقرار رکھنا چاہیں گے، پاکستان سپر لیگ 6 کے 17ویں میچ میں دونوں ٹیمیں جمعرات کو ابوظہبی میں ٹکرائیں گی۔ سہیل اختر الیون پہلے ہی ایونٹ کے 5 میچوں میں سے 4 میں کامیابی حاصل کرچکی ہے جبکہ دوسری جانب وہاب ریاض کی قیادت میں پشاور زلمی کے حصے میں 3 فتوحات آئی ہیں۔

Peshawar Zalmi vs Lahore Qalandars

PSL 2021

PSL 6

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div