پی ایس ایل2021: ملتان سلطانز،کراچی کنگز کیخلاف جیت کیلئے بیتاب

ملتان سلطانز کی ٹیم پہلے ہی چار شکستوں کا سامنا کرچکی ہے۔

کراچی کنگز کیخلاف پی ایس ایل کے 16ویں میچ میں ملتان سلطانز کی ٹیم بہتر نتائج حاصل کرنے کےلیے پرامید ہے۔ محمد رضوان کی کپتانی میں سلطانز کی ٹیم 5 میچز میں صرف ایک میچ جیت سکی ہے۔ دوسری جانب دفاعی چیمپین کراچی کنگز کی ٹیم پانچ میچز کھیل کر 6 پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل میں ٹاپ پوزیشن پر براجمان ہے۔

KARACHI KINGS

Karachi Kings vs Multan Sultans

PSL 2021

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div