پی ایس ایل6: یونائیٹڈ اورقلندرز کامقابلہ آج ابوظہبی میں ہوگا

دونوں ٹیموں نے اب تک 3، تین میچ جیتے ہیں

پاکستان سپر لیگ کے مقابلے 9 جون سے دوبارہ متحدہ عرب امارات میں شروع ہورہے ہیں، پہلا میچ اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندرز کے درمیان کھیلا جائے گا۔

پاکستان سپر لیگ کے مقابلے کرونا وائرس کے باعث مارچ میں غیرمعینہ مدت تک ملتوی کردیئے گئے تھے، اس وقت 6 کھلاڑی اور اسٹاف ممبرز میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی تھی۔

 سماء اسپورٹس کے ایڈیٹر عظیم صدیقی نے اعداد و شمار کی روشنی میں پہلے میچ کا جائزہ پیش کیا ہے۔ انہوں نے بتایا ہے کہ کس طرح موسم اور کنڈیشنز میچ پر اثر انداز ہوسکتی ہیں۔

PSL6

PSL2021

PAKISTAN SUPER LEAGUE 6

Tabool ads will show in this div