ویڈیو:کینیڈامیں مسلم دشمن کارروائی پرعینی شاہدین دہل اٹھے

واقعہ یاد کرکے کانپ اٹھتی ہوں
Jun 08, 2021

کینیڈا میں ہونے والا نفرت انگيز واقعہ جس نے ديکھا اس نے دل دہل اُٹھا۔ کينيڈا ميں ایک عینی شاہد خاتون واقعہ بتاتے ہوئے رو پڑیں۔ ان کا کہنا تھا کہ کہا وہ ابھی تک صدمے ميں ہیں اور اس اندوہناک واقعے کو یاد کرکے کانپ اٹھتی ہیں۔ اہل علاقہ کے مطابق مسلمانوں سے نفرت ميں اندھے ايک شخص نے ايک ہنستا بستا خاندان ختم کردیا۔ دیکھیے رپورٹ۔

MUSLIMS

Tabool ads will show in this div