سکھر سے رحیم یارخان کے درمیان ٹرین حادثات کی تاریخ

اس ٹریک پر ٹرینیں پٹری سے اتر جاتی ہیں
Jun 07, 2021

MZ TRAIN ACCIDENT HISTORY PKG 07-06

سکھر سے رحيم يار خان کے درميان ريلوے ٹريک پر ماضی ميں کئی مرتبہ حادثات ہوچکے ہیں۔ اس ٹریک پر ٹرینیں پٹری سے اتر جاتی ہیں۔ 3جولائی 2020 کو شيخوپورہ ميں ٹرین حادثے میں 22 افراد ہلاک ہوئے، 29 فروری 2020 کو روہڑی کے قريب حادثہ ہوا جس میں 19 مسافر جان سے گئے۔

اکتوبر 2019 کو چلتی ٹرين ميں آگ لگنے سے 70 سے زائد افراد جاں بحق ہوئے۔ 11جولائی 2019 کو صادق آباد میں ولہار اسٹیشن پر اکبر ایکسپریس اور مال گاڑی آپس میں ٹکرا گئیں جس میں23 مسافر جاں بحق ہوئے۔

RAHIM YAR KHAN

SUKKUR

TRAIN ACCIDENT

Tabool ads will show in this div