پنجاب: سی ٹی ڈی کی کارروائی،7دہشتگرد گرفتار

بارودی اور نفرت انگیز مواد برآمد ہوا
Police

پنجاب کے مختلف اضلاع میں کاونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے خفيہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے 7دہشت گرد گرفتار کرلیے۔

ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق پنجاب میں خفیہ اطلاع پر کارروائی کی گئی جس کے نتیجے میں 7 دہشتگرد گرفتار کرلیے گئے، گرفتار ملزمان کا تعلق کالعدم تنظیموں سے ہے۔

ترجمان سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ ملزمان کے قبضے سے بارودی اور نفرت انگیز مواد برآمد ہوا ہے جبکہ آپريشن ميں65 مشتبہ افراد سے تفتیش کی گئی۔

PUNJAB

CTD Operation

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div