ویڈیو: بزرگان دین کے 500 سال سے ادھورے مقبرے

اوچ شریف میں ایسے کئی مقبرے موجود ہیں

لاہور کراچی موٹر وے پر ملتان سے تقریباً 100 کلومیٹر دور اوچ شريف واقع ہے، جسے سوا لاکھ اولیائے کرام کی دھرتی بھی کہا جاتا ہے۔ وہاں بزرگان دين کے ایسے مقبرے بھی موجود ہیں جو تقریباً 500 سال سے نامکمل ہیں۔ سماء کی خصوصی سیریز ’’ان ديکھا پاکستان‘‘ میں آج ایسے ہی مقبروں کا احوال جانیے۔

Tabool ads will show in this div