کراچی میں موسمی تبدیلی کی اہم وجوہات

موسمی تبدیلی کی وجہ درختوں کی کمی کو قرار دیا

دنیا بھر میں گزشتہ چند برسوں میں رونما ہونے والی موسمیاتی تبدیلیوں نے موسم سرما کے ساتھ موسم گرما کا پیمانہ بھی تبدیل کردیا ہے۔نیشنل ڈائیلاگ آن کلائمٹ چینج کی سی ای او ملیحہ عبّاس نے موسمی تبدیلی کی وجہ درختوں کی کمی کو قرار دیا ہے۔ انھوں نے یہ بھی کہا کہ کراچی شہر کا بغیر کسی منصوبہ بندی کے پھیلنا بھی اس مسئلے کی جڑ ہے۔ ملیحہ عباس نے تجویز دی کہ اگر شہر کا ہر شخص تین درخت لگائے گا تو شہریوں میں کروڑوں درخت لگ سکتے ہیں۔

karachi weather

Tabool ads will show in this div