اداکارہ ایمن خان کی بیٹی کے ساتھ ویڈیو وائرل
ویڈیو میں ان کی بیٹی سلائیڈ پر کھیل رہی ہے
اداکارہ ایمن خان نے سوشل میڈیا پر بیٹی امل منیب کے ساتھ ویڈیو شیئر کردی۔
اداکارہ ایمن خان نے انسٹاگرام پر اپنی بیٹی امل منیب کے ساتھ نئی ویڈیو شیئر کی جس میں وہ امل کے ساتھ بہت خوش دکھائی دے رہی ہیں جبکہ ان کی بیٹی سلائیڈ پر کھیل رہی ہے۔
دوسری جانب امل کی خالہ یعنی اداکارہ منال خان نے بھی اس پوسٹ پر کمنٹ کرتے ہوئے امل سے محبت کا اظہار کیا۔
منال نے لکھا کہ املو میری جان، میرا گڈا، آپ مجھے بہت یاد آرہی ہیں۔
aiman khan
تبولا
Tabool ads will show in this div