پاکستان کا تجارتی خسارہ کم نہ ہوسکا
تجارتی خسارہ پھر سے 30ارب ڈالر ہونے کا امکان
پاکستان تحریکِ انصاف کی حکومت پچھلی حکومتوں کے مقابلے میں کچھ خاص کارکردگی نہیں دکھا سکی۔ رواں مالی سال پاکستان کا تجارتی خسارہ 30 ارب ڈالر ہونے کے امکانات ہیں، جو مالی سال 20-2019 میں ہونے والے مالی خسارے سے 29 فیصد زیادہ ہے۔
برآمدات اور درآمدات کے درمیان فرق کو ''تجارتی خسارہ" یا ''ٹریڈ ڈیفیسیٹ" کہتے ہیں۔