لاہور: سیف سٹی اتھارٹی نے ہیلپ لائن متعارف کروادی

گاڑی مالک کے نام یا بینک کی ہونے کی شرط بھی نہیں
Jun 02, 2021

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2020/06/Lhr-e-challan-pkg-naya-din.mp4"][/video]

لاہور میں سيف سٹی اتھارٹی نے ہيلپ لائن متعارف کروائی ہے جس کے ذریعے صارفین کو کئی سہولیات فراہم کی گئی ہیں۔گاڑی کا چالان ہونے کی صورت میں 8815 پر کال کرکے تمام معلومات حاصل کی جاسکیں گی۔اس کے لیے گاڑی مالک کے نام یا بینک کی ہونے کی شرط بھی نہیں ہے۔