کرونا ویکسین سے متعلق شکوک وشبہات اور انکے جواب

ویکسین کو محفوظ رکھنے کا کیا طریقہ ہے؟

ہمارے ملک میں عموماً ویکسینز یا دوایوں کو اسٹور کرنے کے دوران اس کی افادیت میں کمی ہوجانے کی شکایات عام ہیں۔ ذہنوں میں کچھ ایسے ہی سوالات کرونا ویکسینز کے حوالے سے بھی اٹھتے ہیں کہ کیا فارما انڈسٹری سے لے کر ویکسینیشن سینٹر تک کے ویکسین کے سفر کے دوران مطلوبہ درجہ حرارت برقرار نہ رکھے جانے کے باعث اس کی افادیت میں کمی تو نہیں ہوجاتی اور اس نتیجے میں ٹیکا لگوانے والے کو کوئی نقصان تو نہیں ہوتا۔ کرونا ویکسین سے متعلق ایسے اور اس جیسے کئی شکوک و شبہات کے جواب جانیے ماہرین کی زبانی اس رپورٹ میں۔

VACCINE

Tabool ads will show in this div