پرویزخٹک کاسرکاری اداروں میں بھرتیوں پرپابندی ختم کرنے کا اعلان

اسٹاف رپورٹ


پشاور: خیبرپختونخوا کےوزیراعلٰی پرویزخٹک نے سرکاری اداروں میں بھرتیوں پرعائد پابندی ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔۔


نئی بھرتیوں پر پابندی ختم کرنے کا اعلان وزیراعلٰی خیبرپختونخوا پرویزخٹک نے ضلع صوابی سے تعلق رکھنے والے اراکین صوبائی اسمبلی اور عمائدین کے وفد سے ملاقات کے دوران کیا۔


 وزیراعلٰی نے کہاکہ محکمہ تعلیم میں اساتذہ کے تبادلوں کا سلسلہ ختم کرنے کےلئے اساتذہ کو ان کے قریبی اسکولوں میں تعینات کرنے کے لئے قانون سازی کی جائے گی۔ سماء

میں

کرنے

کا

tragic

detention

Tabool ads will show in this div