اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل مناہل حمید کے سوشل میڈیا پرچرچے

سوشل میڈیا پرتصاویروائرل
تصویر: سماء ڈیجیٹل

بہن بھائیوں یا کسی قریبی عزیز کی شکل سے مشابہت رکھنا عام سی بات ہے لیکن کسی اجنبی سے غیر معمولی مشابہت واقعی حیرت کا باعث ہوتی ہے۔

سوشل میڈیا صارفین نے بھی اداکارہ ایمن خان جیسی شکل وصورت کی مالک مناہل خان کی تصاویر دیکھ کرخاصی حیرت کااظہارکیا ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by ???????? (@manahilhameed__)

مناہل حمید معروف ٹک ٹاکر ہیں جنہیں ٹک ٹاک پر 15 لاکھ افراد فول کرتے ہیں اور وہاں شیئرکی جانے والی ویڈیومیں بھی اکثرتبصروں میں صارفین انہیں ایمن خان سے مشابہہ قرار دیتے ہیں۔

انسٹاگرام پر ایک لاکھ 82 فالوورز رکھنے والی مناہل کی حالیہ تصاویر میں ان کی ایمن سے غیر معمولی حد تک مشابہت نےمتعدد صارفین کو چونکا دیا ۔

مناہل نے ایک تصویر میں اپنے نومولود بھانجے کو گود میں اٹھائے تصویر شیئر کی جسے دیکھ کر پہلی نظر میں تو شاید ایمن خان بھی حیران رہ جائیں کہ یہ تصویر ان کی نہیں کسی اورکی ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by ???????? (@manahilhameed__)

View this post on Instagram

A post shared by ???????? (@manahilhameed__)

پوسٹ پر کیے جانے والے تبصروں میں بیشتر نےمناہل کیلئے یہی لکھا کہ وہ ایمن خان جیسی ہیں۔

اس سے قبل بھارتی اداکارہ انوشکا شرما کی امریکی گلوکارہ جولیا مائیکلس سے، شعیب اخترکی بھارتی خاتون ٹک ٹاکر،اقراءعزیز کی لبنانی آرکیٹیکٹ سے مشابہت کی خبریں سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہوئیں۔

پاکستانی ایشوریہ رائے آمنہ عمران سے ملیے

حال ہی میں بالی ووڈ اداکاریہ ایشوریہ رائے سے غیر معمولی مشابہت رکھنے والی بیوٹی بلاگر آمنہ عمران نے بھی سوشل میڈیا پرخوب توجہ حاصل کی۔

aiman khan

MANAHIL HAMEED

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div