ویڈیو: لڑیوں کی مانند درختوں سے لٹکتے املتاس کے پھول

لاہور میں چہار سو رنگینیاں بکھیرتے پھولوں کا دلکش منظر

املتاس کے پھولوں نے لاہور کی شاہراہوں کو مہکا رکھا ہے، لڑیوں کی مانند درختوں سے لٹکتے پیلے پھول چہار سو رنگینیاں بکھیر اور دلکش منظر پیش کررہے ہیں۔ تفصیلات اس رپورٹ میں دیکھیں۔

spring

Tabool ads will show in this div