جامعہ کراچی لیب نےڈی اين اےٹيسٹنگ بند کردی

جرائم کے کیسز کی تفتیش بھی رک گئی
Karachi University فوٹو: فیس بک

فنڈز کی عدم فراہمی کے باعث جامعہ کراچی کی ڈی اين اے ليب ميں ٹيسٹنگ کا عمل رک گيا۔

جامعہ کراچی کی انتظامیہ نے ليبارٹری کی بندش کا نوٹس چسپاں کردیا جبکہ لیب بند ہونے کے باعث متعدد جرائم کے کیسز کی تفتیش بھی رک گئی۔

انچارج ڈی این اے لیب کا کہنا ہے کہ فنڈز کی عدم فراہمی کے باعث ٹیسٹنگ روکی گئی ہے۔

یاد رہے کہ جامعہ کراچی میں محکمہ صحت کےتعاون سے ڈی این اے لیبارٹری قائم کی گئی تھی جس میں ریپ کا شکار خواتین کے ڈی این اے ٹیسٹ سمیت بلڈ سیرولوجی و دیگر ٹیسٹ کیے جاتے تھے۔

sindh govt

ku

DNA Testing

Tabool ads will show in this div