اسرائیل کی حمایت: امریکی اسکول ٹیچرنوکری سےفارغ

کسی بھی اسکول میں نہیں پڑھا سکیں گی
فوٹو: گلف نیوز
فوٹو: گلف نیوز
فوٹو: گلف نیوز

کویت میں امریکی خاتون کو اسرائیل کی حمایت ‏کرنے پرنوکری سے نکال دیا گیا۔

کویت کی خصوصی تعلیم انتظامیہ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر صیہونی (یہودیوں) کے ‏ساتھ ہمدردی کرنے کے ردعمل میں نجی اسکول میں کام کرنے والی امریکی خاتون ٹیچر کا اجازت ‏نامہ منسوخ کرنے کا فیصلہ جاری کردیا۔

کویتی محکمہ خصوصی تعلیم نے تفتیش کا آغاز کردیا ہے اور واقعے سے متعلق رپورٹ پیش کرنے کےلیے اسکول انتظامیہ کو خط ‏ارسال کردیا ہے۔

اسرائیل کی حمایت، ایپ اسٹورز پر فیس بک کی ریٹنگ گرگئی

دوسری جانب صیہونی ریاست کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے اور فلسطینی عوام کےلیے کویت کا مؤقف واضح ہے۔

اسپیشل ایجوکیشن ایڈمنسٹریشن نےمتعلقہ استانی کو بلیک لسٹ کردیا ہے جس کےبعد امریکی خاتون کسی بھی کویتی اسکول میں نہیں پڑھا سکیں گی۔

zionist

Tabool ads will show in this div