ویڈیو: اوکاڑہ میں سرکاری عمارت بھینسوں کے باڑے میں تبدیل
وزیراعلیٰ پنجاب سے نوٹس لینے کا مطالبہ
اوکاڑہ میں کروڑوں روپے کی لاگت سے بننے والے محکمہ ہائی وے کے دفتر کو باڑے ميں تبديل کرديا گيا، سول سوسائٹی نے وزیراعلیٰ پنجاب سے عمارت میں بھینسیں باندھنے پر نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا۔ تفصیلات جانیے۔
cattle farm
تبولا
Tabool ads will show in this div