کرک میں ٹریفک حادثہ، 3 افراد جاں بحق

عینی شاہدین کے مطابق واقعہ ٹرک کی تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔

کرک انڈس ہائی وے نشپہ پلانٹ کے قریب ٹرک اور کار کے تصادم کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق زخمی اور مرنے والے افراد کا تعلق بنوں سے ہے جنہیں اسپتال متقل کردیا گیا ہے۔

traffic accidents

kark

Tabool ads will show in this div