عید کی تعطیلات میں چڑیا گھرکی رونقیں ماند رہیں

امید ہے کہ جلد چڑیا گھر کی رونقیں بحال ہونگی
May 15, 2021

کرونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے عائد پابندیوں کے تحت عیدالفطر کی تعطیلات کے دوران کراچی کے چڑیا گھر میں عوام کا داخلہ بند رہا۔ اس دوران جانوروں کے پنجروں میں اداسی چھائی رہی۔ گرم موسم اور چڑیا گھر میں خاموشی کے باعث جانور اداس نظر آئے۔انتظامیہ کا کہنا ہے کہ امید ہے کہ جلد چڑیا گھر کی رونقیں بحال ہونگی۔

karachi zoo

Tabool ads will show in this div