عید پر شوبز ستاروں نے کیا پہنا؟ تصاویر دیکھیں

مداحوں کی جانب اداکاروں کی تصاویر کو پسند کیا جارہا ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں عیدالفطر نہایت جوش و جذبے سے منائی جا رہی ہے، اس دن ہر کسی کی خواہش ہوتی ہے کہ اس کی سج دھج سب سے منفرد ہو۔

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف ستاروں کی جانب سے بھی اپنے مداحوں و فالوورز کو عید الفطر کی مبارکباد دینے کا سلسلہ جاری ہے۔

شوبز ستاروں نے بھی اپنی اور اہل خانہ کے ساتھ اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں جس میں وہ عید کی خوشیاں مناتے نطر آرہے ہیں ۔

eid ul fitr