اٹک کامنفرد ٹرین اسٹیشن جہاں ٹرینیں نہیں چلتیں
اسٹیشن تین سال میں تعمیر کیاگیا

اٹک کے منفرد ٹرین اسٹیش قائم ہے جہاں ٹرینیں چلتی ہیں اور نہ رکتی ہیں تاہم دوستوں کی محفل لگتی ہے۔
اسٹیشن مالک عتیق الرحمان کا کہنا ہے کہ دستوں اور گاؤں والوں کے ساتھ مل کر تين سال تک پيسے جوڑ کراسٹيشن تعمیر کیا، اسٹیشن پر پٹڑی کی تعمیر کےلیے سیمنٹ کا استعمال کیا ہے جبکہ ریل کے خصوصی پتھر کوہاٹ سے منگوائے گئے ہیں۔
پنڈ سلطانی ریلوے اسٹیشن کے مالک کا کہنا ہے کہ جو لوگ بھی یہاں آتے ہیں ہم انہیں ریلوے کی حسین تاریخ سے آگاہ کرتے ہیں جبکہ لوگ ہماری محنت کو سراہاتے ہیں شاباشی بھی دیتے ہیں۔ رپورٹ دیکھیے۔
ATTOCK
PIND SULTANI
تبولا
Tabool ads will show in this div