میرانشاہ: احساس پروگرام سینٹر میں ڈکیتی

آٹھ نقاب پوش 30 لاکھ روپے لوٹ کر فرار

شمالی وزیرستان میرعلی سب ڈویژن میرانشاہ میں احساس پروگرام سینٹر سے ڈاکو 30 لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہوگئے۔

پولیس کے مطابق واردات میں 8 مسلح نقاب پوش ڈاکو ملوث ہیں جن کی گرفتاری کے لیے کارروائی شروع کردی گئی ہے۔

سینٹر کے مالک حفیظ اللہ کا کہنا تھا کہ سینٹر میں لوگوں میں رقم تقسیم کررہا تھا کہ اچانک گاڑی سے نقاب پوش ملزمان اترے اور اسلحے کے زور پر مجھ سے 30 لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہوگئے۔

آٹھ نقاب پوش 30 لاکھ روپے لوٹ کر فرار

KPK

MIRANSHAH

Tabool ads will show in this div