منڈی بہاؤالدین میں مسافر بس الٹ گئی،7 افراد زخمی

حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا

accident03

منڈی بہاءالدین میں گجرات روڈ پر مسافر بس الٹنے سے10  مسافر زخمی ہوگئے۔

ریسکیو حکام نے بدھ کو بتایا ہے کہ منڈی بہاءالدین میں مانو چک کے قریب گجرات روڑ پر ٹریفک حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ مسافر بس سرگودھا سے گجرات جارہی تھی۔ حادثے کے 7 زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے اور ان کا ٹی ایچ کیو اسپتال پھالیہ میں علاج  جاری ہے۔

Tabool ads will show in this div