شہادتوں سے متعلق مذہبی جماعت کے بيان کا پڑھ کردلی صدمہ ہوا،شہبازشريف

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ


لاہور: وزيراعلی پنجاب شہباز شريف نے کہا ہے کہ شہادتوں کے حوالے سے ايک مزہبی سياسی جماعت کے رہنما کا بيان پڑھ کر دلی صدمہ پہنچا، کسی سياسی رہنما کا اس طرح کا بيان زخموں پر نمک چھڑکنے کے مترادف ہے۔


 لاہور سے جاری کردہ ايک بيان ميں وزير اعلی پنجاب شہباز شريف  نے کہا ہے کہ پاکستانی عوان کی حفاظت اور پاکستان کی بقاء کے ليئے دہشت گردی کے خلاف جنگ ميں جانوں کا نزرانہ پيش کرنے والے شہيد قوم کے محسن ہيں۔


  وزير اعلی پنجاب  نے کہا ہے کہ شہادتوں کے حوالے سے ايک مزہبی سياسی جماعت کے رہنما کا بيان پڑھ کر دلی صدمہ پہنچا ہے، دہشت گردی کے خلاف جنگ ميں پاکستانی قوم نے پچاس ہزار سے زيادہ افراد کی قربانی دی ہے۔ سماء

کے

کا

سے

Malaysia

prophet

mufti

nelson

Tabool ads will show in this div