فیصل آباد: زیرتعمیر پلازہ سے گر کر 2مزدورجاں بحق
پولیس نے لاشیں تحویل میں لےلیں

فیصل آباد کےعلاقے گٹ والا میں زیر تعمیر پلازہ سے گرکر 2مزدور جاں بحق ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق فیصل آباد کے علاقے گٹ والا میں زیرتعمیر پلازہ سے گرنے والے مزدوروں کی شناخت ہمایوں اور عدنان کےنام سےہوئی ہے۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ لاشیں تحویل میں لیکر کارروائی کا آغاز کردیا ہے۔