راولپنڈی آرٹس کونسل میں قدیم قرانی نسخوں کی شاندار نمائش
کیلی گرافی آرٹ کے نمونے بھی رکھے گئے

راولپنڈی رٹسل کونسل ميں قرآن پاک کے سات سو سال پرانے خط نستعلیق میں ہاتھ سے لکھے گئے نسخے اور دھات و چمڑے سے تيارشدہ کیلی گرافی کے نمونوں کی نمائش منقعد کی گئی۔ نسخے خانہ فرہنگ ایران کی جانب سے فراہم کیے گئے۔ دیکھیے رپورٹ