پنجاب میں سستےبازاروں میں فئیرپرائس شاپس

صارفین مطمیئن

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2020/04/AGRI-SUBSIDIZE-STALLS-ISB-PKG-25-04.mp4"][/video]

پنجاب میں محکمہ زراعت نے رمضان المبارک میں شہریوں کی سہولت کے لیے سستے بازاروں میں اپنی فئیر پرائس شاپس قائم کرکے 13 اشیائے خورونوش عام بازار کی نسبت 25 فیصد سستی کردی ہیں۔شہریوں کی بڑی تعداد ان شاپس سے خریداری کررہی ہے۔

FAIR PRICE SHOP

Tabool ads will show in this div