افطار کے بعد کھائیں گولہ گنڈا

رنگارنگ ذائقوں کا ٹھنڈ پروگرام،دلکش اندازمیں
Apr 26, 2021

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2020/04/After-Aftaar-Gola-Ganda-Isb-Pkg-26-04.mp4"][/video]

افطار کے بعد بیشتر پنڈی وال کا رنگا رنگ ذائقوں کا ٹھنڈ پروگرام یعنی گولہ گنڈا ٹائم وہ بھی دلکش انداز میں شروع ہوتا ہے۔

راولپنڈی والے کھابوں سے کب باز آتے ہیں، افطار کے بعد گولہ گنڈے کا لطف اٹھانے نکل جاتے ہیں۔

Gola ganda

Tabool ads will show in this div