ايان علی نے وقت کی قدر نہ کی، وقت نے اُسے مشکل ميں ڈال ديا، 2 دن بعد راولپنڈی کی عدالت میں پاسپورٹ لينے پہنچيں تو خالی ہاتھ لوٹنا پڑگيا، کسٹم جج چھٹی پر تھے، ڈيوٹی پر موجود بینکنگ جج نے مچلکے لينے سے انکار کردیا۔ ڈالر گرل کو کیا صورتحال پیش آئی اس رپورٹ میں دیکھیں۔