ویڈیو: گلگت بلتستان میں ٹماٹر 200، خربوزہ 100روپے کلو
منافع خوری سے عوام پریشان
گلگت بلتستان کی خوبصورت وادیوں اور مہمان نوازی کے بارے ميں تو آپ نے سُنا ہوگا ليکن يہ معلوم نہيں ہوگا کہ منافع خور کس طرح شہريوں کو لوٹ رہے ہيں۔ مزید جانیے اس رپورٹ میں۔