جنوبی افریقہ میں پاکستان کی یادگار ٹی20 سیریز کی فتح

قومی ٹیم نے 1-3 سے سیریز اپنے نام کی

پاکستان نے جنوبی افریقہ کے خلاف آخری میچ تین وکٹوں سے جیت کر یادگار ٹی ٹوئنٹی سیریز اپنے نام کرلی۔ قومی ٹیم نے دورہ جنوبی افریقہ میں میزبان ٹیم کو ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز دونوں میں شکست دی۔ اس کامیاب دورے کے باوجود، پاکستان ٹیم منیجمنٹ کو ٹیم کی کوتاہیوں کو دیکھنا ہوگا کیونکہ سیریز کے دوران مڈل آرڈر نے مایوس کن کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

pakistan cricket team

pakistan vs south africa

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div