اداکارعمران عباس کی آواز میں بردہ شریف سنیئں

اس ویڈیوکی ڈائریکشن بھی عمران عباس نےہی دی ہیں

اداکار عمران عباس نے اپنی آواز میں خوبصورت کلام ’قصیدہ بردہ شریف‘کی اپنی ویڈیو ریلیز کردی۔

عمران عباس نے قصیدہ بردہ شریف کی ویڈیو اپنے یوٹیوب چینل پر اپ لوڈ کی ہے جسے ان کے مداح خوب پسند کررہے ہیں۔

[iframe width="100%" height="435" frameborder="0" scrolling="no" marginheight="0" marginwidth="0" src="https://www.youtube.com/embed/NP_VkHYuv6U"]

اس ویڈیو کو ترکی کے خوبصورت مقامات پر عکس بند کیا گیا ہے جبکہ اس کی ڈائریکشن خود عمران عباس نے دی ہے۔

گزشتہ گلوکار عاطف اسلم نے بھی ماہ رمضان کی مناسبت سے ''سلام عاجزانہ '' ریلیز کیا جسے مداحوں نے بہت سراہا۔

Tabool ads will show in this div