پھلوں کی بڑھتی قمیتوں کا مسئلہ اور اس کا حل
کم پیسوں میں کام چلانے کا طریقہ
رمضان میں پھلوں کی مہنگائی کا شکوہ سب کی زبان پر رہتا ہے لیکن اس مسئلے کا بھی ایک حل ہے۔ پھلوں کی ہوشربا قیمتوں کے پیش نظر ہم ایسا کیا کرسکتے ہیں جس سے کم پیسوں میں بھی کام چل جائے۔ دیکھیے رپورٹ۔