نیکٹاکی تحریک لبیک کے فنڈنگ ذرائع پرکریک ڈاؤن کی تجویز

ٹی ایل پی کالعدم تنظیموں کی فہرست میں بھی شامل
[caption id="attachment_2248929" align="alignnone" width="800"] فوٹو: آن لائن[/caption]

نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم اتھارٹی (نیکٹا) نے کالعدم تنظیموں کی نئی فہرست جاری کردی، جس میں تحریک لبیک پاکستان بھی باقاعدہ طور پر شامل کرلی گئی ہے۔

نیکٹا نے تحریک لبیک پاکستان کے مدارس سرکاری تحویل میں لینے اور فنڈنگ کے ذرائع پر کریک ڈاؤن کی بھی تجویز دی ہے۔

مزید جانیے: تحریک لبیک پاکستان کالعدم قرار، نوٹیفکیشن جاری

اتھارٹی نے تحریک لبیک پاکستان کے لٹریچر کا پھیلاؤ روکنے کیلئے ہنگامی اقدامات کی بھی سفارش کی ہے۔

فہرست میں تحریک لبیک پاکستان کی شمولیت کے بعد پاکستان میں کالعدم قرار دی جانے والی تنظیموں کی کل تعداد 79 ہوگئی۔

NACTA

TLP

Tabool ads will show in this div