کیلے کی فروخت میں تاجروں نے لوٹ مار شروع کردی
تاجروں نے منافع کیلئے دام بڑھا دیئے
رمضان المبارک میں کیلے کی بڑھتی مانگ کے پیش نظر تاجروں نے سندھ سے بھاری مقدار میں کیلا منگوانا شروع کردیا ہے اور ساتھ ہی ڈیمانڈ اینڈ سپلائی کے نام پر لوٹ مار کا مکمل پروگرام بنا لیا ہے۔ دیکھتے ہیں محمد لقمان کی رپورٹ