منورحسن ،عمران خان، مولانا فضل بتائیں وہ کس کےساتھ ہیں۔ سنی اتحاد کونسل

اسٹاف رپورٹ


لاہور: سنی اتحاد کونسل نے منور حسن ،عمران خان اورمولانا فضل الرحمان  سے سوال کیا ہے کہ وہ کس کے ساتھ ہیں۔


لاہورسے جاری بیان میں سنی اتحاد کونسل کا کہنا ہے کہ ریاست مخالف عناصر کی حمایت کرنے والے ملک کے وفادارنہیں ہوسکتے۔ منور حسن، عمران خان اور مولانا فصل الرحمان بتائیں کہ وہ کس کے ساتھ ہيں ؟


 بیان میں ملاعمر سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ طالبان کو پاکستان کےاندر کارروائیاں بند کرنے کی ہدایت کریں۔ سماء

Samaa

deepens

cuts

ruins

lions

Tabool ads will show in this div