اسلام آباد: خوشگوار موسم نے گرمی کا زور توڑ دیا

اسلام آباد میں کم سے کم درجہ حرارت 17 ڈگری ریکارڈ

ملک میں بارشوں کا نیا شروع ہوگیا ہے۔اسلام آباد میں بادلوں اور ٹھنڈی ہواؤں کا راج ہے اورجڑواں شہروں میں رات ہونے والی بارش سے موسم خوشگوارہوگیا۔ گرمی کی شدت میں کمی ہونے سے شہریوں نے سکھ کا سانس لیا۔  محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ اسلام آباد میں کم سے کم درجہ حرارت 17 ڈگری ریکارڈ کیا گیا جبکہ آئندہ 2 سے 3 روز تک مزید بارش کا امکان ہے۔

islamabad weather

Tabool ads will show in this div