وزیراعظم 16اپریل کو کراچی، سکھر کا دورہ کرینگے

کامیاب جوان پروگرام کا افتتاح کریں گے
Apr 14, 2021
فوٹو: عمران خان/فیس بک
فوٹو: عمران خان/فیس بک
Imran Khan فوٹو: عمران خان/فیس بک

وزیراعظم عمران خان جمعہ 16 اپریل کو کراچی اور سکھر کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔

سکھر دورے کے دوران وزیراعظم کامیاب جوان پروگرام کا افتتاح کریں گے جس کے بعد پی ٹی آئی اور جی ڈی اے ممبرز کے ساتھ اجلاس کی صدارت کریں گے۔

اسکے بعد وزیراعظم کراچی پہنچیں گے جہاں شوکت خانم میموریل اسپتال کے لیے فنڈریزنگ افطار میں شرکت کریں گے۔ وزیراعظم گورنر ہاؤس بھی جائیں گے اور پھر اسلام آباد روانہ ہوجائیں گے۔

وزیراعظم آج 14اپریل کو سرگودھا اور لاہور کا کر رہے ہیں جہاں عمران خان سرگودھا میں ہاؤسنگ پروجیکٹ کا افتتاح کریں گے۔

SUKKUR

Tabool ads will show in this div