سماء کے پروگرام نیا دن کا نیا انداز

یکم رمضان سےروزانہ3تا5دن مذہبی وعلمی گفتگو

رمضان کے مبارک مہینے میں سماء کا پروگرام نیا دن ایک نئے انداز سے نشر کیا جائے گا۔ نیا دن میں يکم رمضان سے آخری روزے تک روزانہ مذہبی اور علمی گفتگو ہوگی اور اس کے علاوہ خوبصورت آوازوں میں اللہ تعالیٰ کی حمد و ثناء بھی ہوگی۔ یہ سلسلہ روزانہ سہ پہر تين بجے سے شام پانچ بجے تک دیکھا جاسکے گا۔

NAYA DIN

Tabool ads will show in this div