ویڈیو: پیپلزپارٹی، ن لیگ کی دوستی اور دشمنی کی کہانی

پیپلزپارٹی اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم سے بھی علیحدہ
Apr 13, 2021

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2020/04/SM-PPP-AND-PMLN-PAST-PKG-12-04.mp4"][/video]

کبھی ميثاق جمہوريت، کبھی پنجاب تو کبھی بلوچستان ميں حکومت کا دھڑن تختہ، پيپلز پارٹی اور مسلم ليگ نون کی قربتيں اور دورياں نئی بات نہيں، سياسی دوستی اور دشمنی کی لمبی کہانی ہے۔ تفصیلات اس رپورٹ میں دیکھیں۔