پاکستان میں پانچویں کرونا ویکسین کی منظوری

ملک میں چین کی تیار کردہ یہ تیسری ویکسین ہے

پاکستان میں پانچویں کرونا وائرس ویکسین منظور کرلی گئی ہے۔ چینی سائینوفیک کمپنی کی ویکسین کو کرونا ویک کا نام دیا گیا ہے۔ اس کی افادیت 50.7 فیصد ہے۔ پاکستان کو کوواکس کے ذریعہ ایسٹرازینیکا ویکسین کی فراہمی کا بھی انتظار ہے۔ اس ویکسین سے متعلق ایک تنازعہ پایا جاتا ہے کہ جس کے مطابق ویسکین لگوانے کے بعد جسم میں خون جمنا یا کلاٹ بننا شروع ہوجاتے ہیں۔ تفصیلات کے لیے یہ ویڈیو دیکھیں

Coronavirus Vaccine

Coronavac

Tabool ads will show in this div