اہم خبر:مریم نواز آج ضمانت کیلئے عدالت میں پیش ہونگی

فواد چوہدری کا قلمدان تبدیل کرنیکا فیصلہ

ذیل میں آج کی اہم خبروں کا خلاصہ دیا گیا ہے۔

لاہور ہائی کورٹ میں مریم نواز ضمانت کیلئے پیش ہوں گی۔

پیپلز پارٹی سی ای سی اجلاس میں بلاول بھٹو نے شاہد خاقان عباسی کا شوکاز نوٹس پھاڑ دیا۔

فواد چوہدری کو وزیر اطلاعات و نشریات مقرر کرنے کا فیصلہ، قلمدان تبدیلی کا اعلان جلد ہوگا۔

کراچی میں تین بچوں کی پراسرار موت، بچوں کے والد میتیں آج لاہور لے کر جائیں گے۔

کراچی میں بینک کے لاکرز لوٹنے کا واقعہ۔ ایف آئی آر درج کرلی گئی۔

حلقہ این اے 249 ضمنی الیکشن کیلئے ٹیچرز اور سرکاری ملازمین کی الیکشن ڈیوٹی کی ٹریننگ شروع۔

اسلام آباد میں مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس ہوگا۔

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ٹی 20 سیریز کا دوسرا میچ آج ہوگا

IMRAN KHAN

RAMZAN

CORONA

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div