گانچھےکی خوبصورت وادی اورحسین پھول

سفيد پھولوں کےديس ميں جنت کا گمان

گلگت بلتستان کے ضلع گانچھے میں سفيد پھولوں کے ديس ميں جنت کا گمان ہوتا ہے۔گھروں کے اطراف رنگین درختوں کی قطار ہے۔موسم بہار آتے ہی خوبانی کے سفید پھول کھل اٹھتے ہیں اوراگست میں ان درختوں پر پھول پھل بن جائیں گے۔

GILGIT BALTISTAN

Tabool ads will show in this div