صحرائے چولستان میں انوکھی ہائیکنگ

ریگستان پیدل عبور کرنے کا عزم لیے50 ہائیکرز

نہ برفیلے پہاڑ اور نہ ہی پتھریلی چٹانیں لیکن ہائیکنگ پھر بھی ہوگی۔ ریت کا سمندر اور پگڈنڈی نما راستوں والا 100 کلومیٹر طویل مشکل ٹریک جہاں 50 ہائیکرز ریگستان کو پیدل عبور کرنے کا عزم لیے ہوئے ہیں۔ دیکھیے رپورٹ۔

Tabool ads will show in this div