برف سے ڈھکا انگلینڈ کا کرکٹ گراؤنڈ
میدان کا دلکش نظارہ

انگلينڈ ميں کاؤنٹی کرکٹ کا ميچ برفباری کے باعث رکا تو ہرا بھرا اسٹيڈيم سفید پوش ہوگيا۔ ليڈز ميں يارکشائر اور گليمورگن کے درميان 4 روزہ کاؤنٹی میچ میں برفباری ہونے پر امپائر نے ميچ کو روک ديا جس کے تھوڑی دیر بعد پورے گراؤنڈ نے سفيد چادر اوڑھ لی اورنظارہ دلکش ہوگيا۔ دیکھیے ویڈیو۔