اسلام آباد: کیلے کی قیمتیں آسمان پر کیوں؟

رمضان میں مزید مہنگا ہونے کا خدشہ

ماہ رمضان کے قریب آتے ہی پھلوں کی قیمتیں تو آہستہ آہستہ بڑھ ہی رہی ہیں لیکن سب سے زیادہ اونچی اڑان کیلے کی ہے۔ صوبہ سندھ سے من کے حساب سے خریدا جانے والا کیلا اسلام آباد ميں 100 روپے سے 150 روپے فی درجن فروخت ہو رہا ہے اور خدشہ ہے کہ یہ رمضان 300 روپے درجن تک پہنچ سکتا ہے۔ دیکھیے رپورٹ۔

RAMZAN

BANANA

Ramzan 2021

Tabool ads will show in this div