پسنی میں 22 مسافر اغوا کرلیے گئے

pasni-l

کراچی: کراچی سے گوادر جانے والی مسافر کوچ کے 22 مسافروں کو بلوچستان کے علاقے پسنی کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے اغوا کرلیا۔

 لیویز ذرائع کے مطابق مسافروں کو اغوا کاروں نے پسنی کے علاقے کنڈاسول سے اغوا کیا، جبکہ واقعے کی نوعیت معلوم کرنے کے لیئے ٹیمیں بھیج دی ہیں۔

 لیویز ذرائع کے مطابق بس سے اتارے گئے افراد کا تعلق کراچی اور پنجاب سے ہے۔ سماء

GAWADAR

22 passengers kidnapped

Tabool ads will show in this div