کالمز / بلاگ

چھتری کا بوجھ!۔

روسی وزیر خارجہ نے پاکستان کا دو روزہ دورہ کیا

وزیر صاحب کی غیرملکی مہمان  کے ساتھ گرم جوشی بڑھتی ہی جارہی تھی۔

ہم توانائی کے شعبے میں تعاون کو بڑھانا چاہتے ہیں، پاکستانی وزیر

روسی مہمان! ہم آسان شرائط پر اسٹیل ٹیکنالوجی دے سکتے ہیں۔

لیکن فوجی تعاون میں بھی بہتری چاہتے ہیں، وزیر موصوف

روسی مہمان! ہم سیاحت اور تعلیم میں بھی ساتھ چلنا چاہتے ہیں۔

لیکن

وزیر صاحب، سی پیک میں بھی آپ کو شامل کرلیتے ہیں۔

مہمان!۔ لیکن، دیرینہ دوستی کا بوجھ؟۔

جی، کوئی مسئلہ ہی نہیں۔

 مہمان طنزاً خود کلامی کرتے ہوئے! چھتری کا بوجھ تو اٹھا نہیں سکتے۔

RUSSIA

Tabool ads will show in this div