ڈالر مزید سستا ہوگیا، آج کے کرنسی ریٹ

پاکستانی کرنسی کے نرخ مزید 65 پیسے بڑھ گئے
Apr 08, 2021

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 15 اور اوپن مارکیٹ میں 30 پیسے سستا ہوگیا۔ پاؤنڈ، سعودی ریال اور یو اے ای درہم کی قیمتیں بھی گرگئیں، یورو مہنگا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے جاری اعداد و شمار کے مطابق ڈالر کی قیمت میں مزید 17 پیسے کمی ہوگئی۔ آج (جمعرات کو) ڈالر، یورو، پاؤنڈ، ریال، درہم سمیت دیگر کرنسیوں کے نرخ یہ رہے۔

currency rate

Tabool ads will show in this div